MERI YADEN MERI BAATEIN

Paiir Masood

پیر مسعود ، میرا کلاس فیلو پیر شاہ عالم شاہ کے اصیل مرغ اسلام آباد میں میر پور کے ایک سینیئر آرٹسٹ مجید کنور جو میرے ایک کولیگ ، مرحوم محمد ظفر سینئر پروڈیوسر کے بڑے بھائی ہیں ، میرے پاس ایک نیازی کی سفارش کیلئے آئے – میں نے ان کا نام تو سن […]

Paiir Masood Read More »

Roohein Bulanay Ka Khail

روحیں بلانے کا کھیل ایک ذاتی تجربہ شرلاک هومز کے خالق ڈاکڑ سر آرتهر کانن ڈائل کو پیغام ملا کہ اس کا ایک دوست قریب المرگ ھے اور وہ اس سے بات کرنا چاہتا ھے – موصوف نے جواب دیا ، فے الحال میں بہت مصروف هوں – میں بعد میں اس کی روح سے

Roohein Bulanay Ka Khail Read More »

Mianwali Aur Shairi

کر کر منتاں یار دیاں میانوالی اور شاعری شاعری نے مجھے ہمیشہ حوصلہ دیا ھے -میں نے شاعری کے سینے سے لگ کر ایسی باتیں بھی کہی ھیں جو میں بے تکلف دوستوں کو بتانا تو کیا فکشن میں بھی لکھنے کی جرآت نہیں کر سکا ، یہ سوچ کر کہ کہیں دوسرے ہنس نہ

Mianwali Aur Shairi Read More »

Molana Ka Aik Nadir Khawab

مولانا کا ایک نادر خواب آج مجاهد ملت عبدالستار خان نیازی مرحوم کی برسی هے – ان کی یاد میں ان کا ایک نادر خواب آپ سے شیئر کر رہا هوں ، جو کچه عرصہ پہلے میں نے پوسٹ کیا تھا – مولانا کا یہ خواب ان دوستوں کی رهنمائی کیلئے کافی ھے جو نیک

Molana Ka Aik Nadir Khawab Read More »

Lok Dastaneen

لوک داستانیں ، شاعری ، علامت اکبر ساحر چھدرو کی ٹوبهڑی هیر وارث شاہ یوں تو بہت طویل نظماتی شاہکار ھے اور اس کا کوئی سا بند بھی آپ سنیں یا پڑهیں تو دل کو کھینچتا ھے لیکن اکثر گلوکاروں نے گانے کیلئے ” ڈولی چڑهدیاں ماریاں هیر چیکاں” ھی چنا ھے – اس کی

Lok Dastaneen Read More »

Munir Niazi Ki Shokh Baatein

منیر نیازی شوخ باتیں ، اداس شعر آج کی نوجوان نسل منیر نیازی کی خوبصورت شاعری سے بخوبی واقف ھے – ان کے کئی لازوال شعر آج بھی زبان زد عام هیں لیکن ایک وقت تھا منیر نیازی کے اشعار سے بڑھ کر ان کے تبصرے چٹکلے اور شوخیاں ادبی اور ثقافتی حلقوں میں مسکراہٹ

Munir Niazi Ki Shokh Baatein Read More »

Shairi Ka Tjzyati Mutalea

ایم فل کا مقالہ-شاعری کا تجزیاتی مطالعہ الخیر یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے ایم فل کے سٹوڈنٹس اکٹھے تھے – میانوالی کی ایک طالبہ کو ایم فل کیلئے کوئی نام نہیں سوجھ ریا تھا – اسلام آباد کے ایک ریسرچ فیلو / لیکچرر ثقلین ضیغم نے اسے تجویز دی ، چیک کرو ، ظفر خان

Shairi Ka Tjzyati Mutalea Read More »

Mianwalii Mein Tange Ki Mout

میانوالی میں تانگے کی موت ایک ثقافتی عہد کا خاتمہ تانگہ میرے لئے کیا تھا ، بس یوں سمجھ لیجئے کہ بچپن لڑکپن میں عیدالفطر پر ٹانگے پر کمپنی باغ تک ایک دو پھیرے لگانا ہماری عید کی خوشیوں میں شامل تھا ، لیکن اس دن میانوالی شہر کے کوچوان چهٹی کرتے تھے ، عید

Mianwalii Mein Tange Ki Mout Read More »

Mianwali Ki Kharhi

پشاوری چپل-میانوالی کی کهیڑی ہلے عمران خان کی پسند تهی اور اب اس پر نواز شریف کی نظر التفات جا پڑی ھے تو یہ پشاوری چپل جسے ہم میانوالی میں کوہاٹی چپل یا کهیڑی کہتے ییں 4600 روپے تک جا پہنچی ھے – مجھے میانوالی کی ثقافت کی اچھی بری ساری چیزیں پیاری لگتی ہیں

Mianwali Ki Kharhi Read More »

Dareaye Sindh Ka Husn

دریائے سندھ کا حسن میانوالی کے عوام کی دوری عصر کے وقت دریائے سنده کے دهارے پر سنہری رنگ کی جو کیفیت چشمہ بیراج پر خاص طور پر موسم گرما میں ھوتی ھے ، وہ ایک نایاب نظارہ ھے ، یوں لگتا ھے سونے کا دریا بہہ ریا هو ۔ دھوپ کے جتنے شیڈز میانوالی

Dareaye Sindh Ka Husn Read More »

Scroll to Top