HAMARAY BACHPAN KA MAH RAMADAAN
ہمارے بچپن کا ماہ رمضان ۔ کل جب افطاری کرنے بیٹھا تو مجھے اپنے بچپن کا ماہ رمضان یاد آ گیا ۔سوچا کچھ یادیں آپ سے شیئر کرلوں ۔۔ گھریلو خواتین ماہ رمضان سے کئی دن پہلے ماہ رمضان کی تیاری شروع کر دیتی تھیں ۔سب سے اہم سویاں کی تیاری اور دیسی گھی کی […]
HAMARAY BACHPAN KA MAH RAMADAAN Read More »