Hazrat Allama Maulvi Noor Khan -Chakrala
حضرت علامہ مولوی نور خان رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ ( چکڑالہ) خلیفہ حضرت عثمان دامانی رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ موسٰی زئی شریف آپ چکڑالہ کی مردم خیز سرزمین میں اندازاً 1845 ء میں ایک اچھے خاصے زمیندار حضرت ملک غازی خان کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق اعوان قبیلے سے تھا ۔ […]
Hazrat Allama Maulvi Noor Khan -Chakrala Read More »
