MUHAMMAD MANSHA KHAN
محمد منشا خان -صوفی ادیب اور شاعر محمد منشا خان کا تعلق میانوالی شہر سے ہے۔ آپ 1992ء میں خالد پرویز خان، بہرام خیل کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے شہر میانوالی سے حاصل کی۔ کامرس کالج میانوالی سے بی کام کیا۔ یونیورسٹی آف سرگودھا سے (MBA اور M.Phil in HRM) کیا۔ ماسٹر کی […]
MUHAMMAD MANSHA KHAN Read More »