“Beechara Feeqa Meraasi!”
بیچارہ فیقا میراثی ¡¡¡ فیقا میراثی پریشان ہو تو سارا محلہ پریشان ہوجاتا ہے __ شاید اس لئے کہ وہ اپنی ہر پریشانی کے اسباب و محرکات ڈھونڈنے اور ان کے سدباب کی بجائے ‛ کم بخت اتنا شور شرابہ بلکہ غل غپاڑہ ڈالنا شروع کردیتا ہے کہ سارا محلہ گویا ‛ سولی پر لٹک […]
“Beechara Feeqa Meraasi!” Read More »
