Afghan Muhajireen Camp Kot Chandna
افغان مہاجرین کیمپ کوٹ چاندنہ کوٹ چاند ( میانوالی)میں افغان مہاجرین کاقیام. یہ مارچ 1983 کے بہار کے دن تھے کہ کوٹ چانہ اڈے پر ڈھول کی تھاپ پر کوٹ چاندنہ کے لوگ ناچ کود رہے تھے ،اخوت کے جذبے سے سرشار یہ لوگ افغان مہاجرین کیمپ میں آنے والے افغان بھائیوں کو خوش آمدید
Afghan Muhajireen Camp Kot Chandna Read More »
