Afsana: Haaye Ghurabat
افسانہ —ہائے غربت ۔۔۔۔ “پیٹ خالی ہو تو انسان کو اپنا بھرم رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔” خالق ادھر ادھر دیکھتے ہوئے سوچنے لگا۔ اسے ڈر تھا کہ کوئی اس ہوٹل پر بیٹھتے ہوئے اسے دیکھ تو نہیں رہا۔ شہر کے مشرقی کونے میں واقع چھپر ہوٹل تھا جہاں مزدور طبقہ روٹی کھانے آتا تھا۔
Afsana: Haaye Ghurabat Read More »
