MERA MIANWALI JANUARY 2020
منورعلی ملک کےجنوری 2020 کےفیس بک پرخطوط میرا میانوالی————- سوڈان شمالی افریقہ کا ایک اسلامی ملک ھے – اس کی سرحدیں مصر اور لیبیا سے ملتی ھیں – پرسوں کی خبر ھے کہ سوڈان کی ایک عدالت نے خفیہ ایجنسیوں کے زیر حراست ایک ٹیچر کی موت پر ان خفیہ ایجنسیوں کے 29 اعلی افسران […]
MERA MIANWALI JANUARY 2020 Read More »