MERA MIANWALI JULY 2024
منورعلی ملک کے جولائی 2024 کے فیس بک پرخطوط ڈاکٹر رشید احمد صاحب کے بعد ڈاکٹر غلام سرور خان نیازی صاحب گورنمنٹ کالج میانوالی کے پرنسپل متعین ہوئے۔ ڈاکٹر صاحب اس سے پہلے اسی کالج میں وائس پرنسپل تھے۔ ڈاکٹر غلام سرور خان نیازی میانوالی کے معروف قبیلہ خنکی خیل کے بزرگ تھے۔ تاریخ کے پروفیسر […]
MERA MIANWALI JULY 2024 Read More »