KALABAGH KI MUKHTASIR TAREEKH O TAARUF -6
کالاباغ کی مختصر تاریخ و تعارف–قسط ششم کالا باغ میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملنے لگا تو مسلمان پیشہ ور اور ہنر مند خاندانوں کے ساتھ ساتھ ہندو تاجر بھی کالا باغ کی آبادی کا حصہ بننے لگے ،کالاباغ اور گردونواح میں بسنے والے ہندو زیادہ تر کراڑ ذات سے تعلق رکھتے تھے ،اور […]
KALABAGH KI MUKHTASIR TAREEKH O TAARUF -6 Read More »
