SYED KHURSHEED SHAH BUKHARI — SARAIKI DARD, LOK SHAAIRI AUR GEET NIGARI KA KHAMOSH DARVESH
سید خورشید شاہ بخاری — سرائیکی درد، لوک شاعری اور گیت نگاری کا خاموش درویش سرائیکی وسیب کی دھرتی نے ہمیشہ ایسے فنکار پیدا کیے ہیں جنہوں نے شہرت سے زیادہ اپنے فن کی سچائی کو اہمیت دی۔ انہی نابغۂ روزگار شخصیات میں ایک نام سید خورشید شاہ بخاری کا بھی ہے، جو صرف […]
