SAFAR JO AMAR HOWA
سفر جو اَمر ہوا تحریر: قمرالحسن بھروں زادہ چشمہ جھیل کے خاموش پانیوں میں دور ایک کشتی ساکت کھڑی تھی۔ زیادہ تر سندھی مچھیرے واپس اپنے چھپروں میں جا چکے تھے۔ ہماری رواں گاڑی میں بھی انجانے خوف تلے دبی پر اسرار سی خاموشی پھیلی تھی۔ سٹیئرنگ پہ ہاتھوں کی کمزور گرفت کے ساتھ میں […]
SAFAR JO AMAR HOWA Read More »