MERA MIANWALI

MERA MIANWALI MAY 2017

منورعلی ملک کی مئی  2017 کی فیس بک پرپوسٹ میرا میانوالی کل کی پوسٹ پر کمنٹس سے معلوم ھؤا کہ بحمداللہ اس دور میں بھی بہت سے لوگ خون کے عطیات کا ایک نظام بناکر ضرورت مند لوگوں کی بے لوث خدمت کر رھے ھیں- پپلاں میں طارق اکبرصاحب سانجھ نامی تنظیم کے ذریعے یہ […]

MERA MIANWALI MAY 2017 Read More »

MERA MIANWALI FEB 2017

منورعلی ملک کی فروری 2017 کی فیس بک پرپوسٹ-میرا میانوالی میرا میانوالی / میرا داؤدخیل ————————- ھمارے بچپن کے زما نے میں بہت کم لوگوں کے پاس نقد رقم ھوتی تھی- زیادہ تر لوگ اپنی ضرورت کے مطابق ا ندازہ لگا کر گندم دکان پر لے جاتے تھے- دکان دار گندم کو تول کر اس

MERA MIANWALI FEB 2017 Read More »

MERA MIANWALI APRIL 2017

منورعلی ملک کی  اپریل  2017 کی فیس بک پرپوسٹ میرا میانوالی تحصیل پپلاں کا کوئی مکمل اور واضح نقشہ نہ مل سکا – جو کچھ مل گیا وھی اس پوسٹ میں شامل ھے- تحصیل پپلاں کی زبان بنیادی طور پر تو ضلع بھکر کی سرائیکی ھے- مگر یہاں دلچسپ صورت حال یہ ھے کہ پپلاں

MERA MIANWALI APRIL 2017 Read More »

MERA MIANWALI MAR 2017

MERA MIANWALI MAR 2017

شعر میرا ——— آرائش ، قدرت اللہ خان نیازی داؤدخیل 1 مارچ2017  میرا میانوالی / میرا داؤدخیل ——- حکومت کوئی بھی ھو مزدوروں کو اپنے حقوق بزوربازو ھی ملتے ھیں- وہ بھی اس صورت میں جب مزدور متحد اور ان کی قیادت مخلص ھو- مزدوروں کی قیادت کے سلسلے میں داؤدخیل کی بعض شخصیات نے تابناک

MERA MIANWALI MAR 2017 Read More »

MERA MIANWALI JAN 2017

منورعلی ملک کی جنوری 2017 کی فیس بک پرپوسٹ میرا میانوالی السلام علیکم ورحمتہ اللہ —– اللہ کرے یہ نیا سال آپ کی دعاؤں کی قبولیت کا سال ھو- جومانگیں مل جائے- میرا میانوالی/ میرا داؤدخیل/ میرا لاھور — پسند کی وجہ تو رب جانے ھرن مینار میری ایک بہت پسندیدہ جگہ ھے – اکرم

MERA MIANWALI JAN 2017 Read More »

MERA MIANWALI DEC16

[docxpresso file=”http://786mianwali.com/wp-content/uploads/2017/01/mera-dec-16.odt” comments=true] میرے شعر کی منفرد آرائش پیشکش، شاھد انور خان نیازی داؤدخیل-3  دسمبرر2016   میری نعت —— آرائش ، ذکاء ملک ، مری-10  دسمبرر2016   حمداللہ تعالی ، میری پہلی نعت یہ نعت 1977 میں دریائے سندھ کے کنارے فجر کےوقت مجھے عطا ھوئی ، لالاعیسی خیلوی کو بھی یہ نعت پڑھنے کی

MERA MIANWALI DEC16 Read More »

MERA MIANWALI NOV16

منور علی ملک کی فیس بک پر  نومبر 2016کے مہینے کی پوسٹس شعر میرا آرائش ، ذکاء ملک ، مری میرامیانوالی —— کل کی پوسٹ میں میں نے میانوالی میں تین ادبی گروپس کاذکر کیا تھا- ان کے علاوہ ایک چوتھا گروپ بھی اسی زمانے میں منظرعام پر آیا – یہ ترقی پسند گروپ تھا

MERA MIANWALI NOV16 Read More »

MERA MIANWALI OCT 16

منورعلی ملک کی  اکتوبر  2016 کی فیس بک پرپوسٹ فیس بک سے دوستی پچھلے اتوار کو بری نظامی پر پوسٹ کے لیے میرے پاس بری کی کوئی پکچر نہ تھی- بہت سے دوستوں نے بری کی پکچرز بھیج دیں- سب کا شکریہ- مگر اصل کمال ظہیر نے کردکھایا – اس نے بری کی چند پکچرز

MERA MIANWALI OCT 16 Read More »

MERA MIANWALI SEP 16

میرا میانوالی  کالج میں پروفیسر صاحبان کے دو ٹی کلب بھی تھے جہاں چائے کے شوقین حضرات فارغ اوقات میں چائے پیا کرتے تھے- ایک کلب بیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں لیبارٹری کے ساتھ والے سائیڈ روم میں ، دوسرا کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کی لیبارٹری کے سائیڈ روم میں ھؤا کرتاتھا، شعبہ انگریزی کے سربراہ ملک سلطان محمودصاحب-

MERA MIANWALI SEP 16 Read More »

MERA MIANWALI AUG 16

میرا میانوالی – منور علی ملک کی  اگست  2016کی  فیس بک پر پوسٹ میرا میانوالی عزیز دوستو، السلام علیکم ————- ناصر کاظمی نے کہا تھا ——– شہر لاھور ، تری رونقیں دائم آ با د تیری گلیوں کی ھوا کھینچ کے لائی ھم کو کچھ دوست کہیں گے کہ سر ، آپ میانوالی کے ھیں

MERA MIANWALI AUG 16 Read More »

Scroll to Top