MERA MIANWALI SEP 16
میرا میانوالی کالج میں پروفیسر صاحبان کے دو ٹی کلب بھی تھے جہاں چائے کے شوقین حضرات فارغ اوقات میں چائے پیا کرتے تھے- ایک کلب بیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں لیبارٹری کے ساتھ والے سائیڈ روم میں ، دوسرا کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کی لیبارٹری کے سائیڈ روم میں ھؤا کرتاتھا، شعبہ انگریزی کے سربراہ ملک سلطان محمودصاحب- […]
MERA MIANWALI SEP 16 Read More »