MERA MIANWALI-JUNE-2022
منورعلی ملک کےجون 2022 کےفیس بک پرخطوط میرا میانوالی- اب تو چند دُھندلی سی یادیں باقی رہ گئی ہیں —– محلہ انزلے خٰیل اور امیرے خیل کی درمیانی گلی میں کِراڑوں (ہندوؤں) کی تین دکانیں تھیں – انزلے خیل والی سائیڈ پہ چاچا لوکُو (لوک رام) اور چاچا نندُو (نند راج) کی کریانے کی دُکانیں تھیں […]
MERA MIANWALI-JUNE-2022 Read More »