MUSEEBAT NAMA AZ ATTAAR
مصیبت نامہ از عطار تحریر: محمد منشا خان، میانوالی شیخ فرید الدین عطار نیشاپوری رحمۃ الله علیہ کی یہ کتاب ایک بے مثال ادبی اور عرفانی تصنیف ہے، جو فارسی ادب کے افق پر ایک تابندہ ستارے کی مانند چمکتی ہے۔ اس منظوم کتاب کا اصل نسخہ تقریباً ۷۵۰۰ سے زیادہ اشعار اور ۳۴۰ حکایات […]
MUSEEBAT NAMA AZ ATTAAR Read More »