MERA MIANWALI DEC 2017

منورعلی ملک کےدسمبر2017 کےفیس بک  پرپوسٹ میرا میانوالی کام کی بات ———————–♥️♥️ پریشان کون نہیں ھوتا —– ؟ جو مشورہ میں دینے لگا ھوں اس پر عمل کرنے سے آپ کو اپنی اکثر پریشانیوں کی وجہ اور ان کا حل بھی معلوم ھو جائے گا- قرآن حکیم کی سورہ بنی اسرائیل (پندرھواں سیپارہ) کے تیسرے رکوع […]

MERA MIANWALI DEC 2017 Read More »

MERA MIANWALI NOV 2017

میرا میانوالی یادیں ——– 2001 میں لکھی ھوئی میری ایک نظم کا پہلا اور آخری بند ( یہ مکمل نظم میں نے اپنے ایم اے کے کچھ سٹوڈنٹس کو لکھ کر دی تھی- اس کی کوئی کاپی اس وقت میرے پاس نہیں- اگر کسی عزیز کے پاس ھو تو میسنجر سے مجھے ارسال کردیں )-آرائش

MERA MIANWALI NOV 2017 Read More »

MERA MIANWALI OCT 2017

 منورعلی ملککی اکتوبر 2017 کیفیس بک پرپوسٹ میرا میانوالی————————-– ھمارے بچپن کے زمانے میں داؤدخیل میں صرف ایک ھی قتل ھؤا – بہرام خیل قبیلے کے ایک نوجوان نے ایک انزلے خیل نوجوان کو قتل کردیا – بندوق سے نہیں ، برچھے سے- برچھا بانس کی ایک آٹھ دس فٹ لمبی ڈانگ ھوتی تھی ، جس

MERA MIANWALI OCT 2017 Read More »

MERA MIANWALI SEP 2017

 منورعلی ملککی ستمبر 2017 کیفیس بک پرپوسٹ میرا میانوالی– عزیز ساتھیو، السلام علیکم ورحمتہ اللہ – اللہ کرے یہ عید ھم سب کے لیے بے حساب خیرو برکت کا باعث ھو- میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارک – اکثر یہ دیکھا کہ جو لوگ قربانی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے، ان سے

MERA MIANWALI SEP 2017 Read More »

MERA MIANWALI -AUGUST 2017

یرا میانواورعلی ملک کی جولائی  میرا میانوالی- عزیز دوستو، السلام علیکم ورحمتہ اللہ —————- چاردن مری میں گثارنے کے بعد ھم لوگ میرے بڑے بیٹے مظہرعلی ملک کی دعوت پر اسلام آباد آئے- دودن وھاں رھنے کے بعد کل رات ھم لاھور پہنچ گئے- اللہ کے فضل سے ھمارا یہ دورہ بہت پرلطف رھا- اپنے

MERA MIANWALI -AUGUST 2017 Read More »

MERA MIANWALI JULY 2017

میرا میانوالی منورعلی ملک کی جولائی 2017 کی فیس بک پرپوسٹ   میرا میانوالی– کل میرے محترم بھائی پروفیسر رئیس احمد عرشی تشریف لائے- خالی ھاتھ نہیں، تین بہت قیمتی کتابیں عنایت کر گئے- پروفیسر عرشی صاحب گورنمنٹ کالج میانوالی کے شعبہ اردو کے سربراہ ریٹائر ھوئے- کالج میں تقریبا بیس سال میرے ھمسفر رھے-

MERA MIANWALI JULY 2017 Read More »

MERA MIANWALI JUNE 2017

میرا میانوالی منورعلی ملک کی جون 2017 کی فیس بک پرپوسٹ میرا میانوالی / میرا داؤدخیل ————– الحمدللہ، ھماری نوجوان نسل میں آج بھی ایسے افراد موجود ھیں —- چنددن پہلے کی بات ھے، داؤدخیل کے قبیلہ انزلے خیل کا نوجوان چنگ چی ڈرائیور سلیمان خان ‘ داؤدخیل بس ستینڈ جارھا تھا تو اسے ایک

MERA MIANWALI JUNE 2017 Read More »

MY FEELINGS,MY EMOTIONS ,MY THOUGHTS AND MY WORDS -MAY 2017

MY FEELINGS,MY EMOTIONS ,MY THOUGHTS AND MY WORDS -MAY 2017

Salaam, Everybody, You might have seen my new profile picture. It is from Racecourse Park, also known as Jilani Park. The Park is situated on Jail Road, opposite Services Hospital. It is a vast park with a jogging track, an artificial waterfall, a play-land and lots of colourful flowers. We occasionally visit the park on

MY FEELINGS,MY EMOTIONS ,MY THOUGHTS AND MY WORDS -MAY 2017 Read More »

MERA MIANWALI MAY 2017

منورعلی ملک کی مئی  2017 کی فیس بک پرپوسٹ میرا میانوالی کل کی پوسٹ پر کمنٹس سے معلوم ھؤا کہ بحمداللہ اس دور میں بھی بہت سے لوگ خون کے عطیات کا ایک نظام بناکر ضرورت مند لوگوں کی بے لوث خدمت کر رھے ھیں- پپلاں میں طارق اکبرصاحب سانجھ نامی تنظیم کے ذریعے یہ

MERA MIANWALI MAY 2017 Read More »

MERA MIANWALI FEB 2017

منورعلی ملک کی فروری 2017 کی فیس بک پرپوسٹ-میرا میانوالی میرا میانوالی / میرا داؤدخیل ————————- ھمارے بچپن کے زما نے میں بہت کم لوگوں کے پاس نقد رقم ھوتی تھی- زیادہ تر لوگ اپنی ضرورت کے مطابق ا ندازہ لگا کر گندم دکان پر لے جاتے تھے- دکان دار گندم کو تول کر اس

MERA MIANWALI FEB 2017 Read More »

Scroll to Top