HAZRAT SHEIKH NEKA (MALLA KHEL)
حضرت شیخ نیکا علیہ الرحمہ (ملا خیل) آپ کا مزار ملا خیل کے قبرستان میں ہے۔ ملا خیل ، کمرمشانی سے تقریباً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو پہاڑی کے بالکل ساتھ اور نالہ بڑوچ کے کنارہ پر واقع ہے ۔ میانوالی گزٹ 1915 ء کے مطابق شیخ […]
HAZRAT SHEIKH NEKA (MALLA KHEL) Read More »