Moulahazat Ashraf Kalyar
ملاحظات
استا ذی المکرم مولانا محمد نا فع کی مایہ ناز تصنیف رحماء بینھم مجھے فخرہے کہ اس کے ابتدائی مسودے کاکچھ حصہ میں نے بھی تحریر کیا
استاذ بڑے خوشخط تھے تھک جانے پرمجھ سے لکھوالیا کرتے تھے
چین اورپاکستان کی دوستی کو اورزیادہ مضبوط کرنے کے لئےبنائی گئی جدید نسوار
نیک والدین کی اولاد کونیک ہوناچاہئے
شاھدنوریہ کیا ہے میں نے اتنا وقت لگایا اورآپ نے میرانام بھی حذف کردیا
اقترب للناس حسابھم وھم فی غفلۃ معرضون۔۔۔۔۔ حساب لوگوں کاقریب ہے اوروہ غفلت میں(ہدایت سے)منہ موڑے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اپنے لیے پہلے اورآپ کے لئے
حمیدخان نے تو ہماری درخواست منظورکرلی ہے شاید کسی ذریعے ڈپٹی کمشنرصاحب کی نظرپڑجائے اوروہ بھی منظورکرلیں یاد رہے کہ حمیدخان کے بڑے دادا ایازخان 1878 کے بندوبست اراضی میں ہمارے علاقے کے گورنرہواکرتے تھے اورمحمدخان آف ڈیرہ اسماعیل خان اس علاقے کے بادشاہ تھے
ایسے مقرراورایسے سامعین شاید آپ نے نہ یکھے ہوں
ہم سب رحمت کے پرنالے کے نیچے ہیں لیکن نظرنہیں آ رہا 2006۔02۔10کالج کے تمام متعلقین نے مجھے بڑے پیارسے بڑی اچھی دعوت
کھلا کردعاءوں کے ساتھ رخصت کیا
پروفیسرملک عصمت اللہ پرنا لہ ءِ رحمت گورنمنٹ کالج عیسیٰ خیل کے نیچے کھڑے ہوکرخطاب فرما رہے ہیں فوٹو 2006۔02۔10
ہٹ کے مجھ سے تھوڑی دورہنس کے فرمانے لگی ۔۔ میں توہانڈی کے لئےتھی پیازبیٹھی کاٹتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔من چہ می گویم وتنبورہ ءِمن چہ می سراید
اےمبارک