MERA MIANWALI NOVEMBER 2019
منورعلی ملک کے نومبر 2019 کےفیس بک پرخطوط میرا میانوالی————- اسلام آباد کا تو اس وقت نام ونشان بھی نہ تھا – بات اس زمانے کی ھے جب ھم گارڈن کالج راولپنڈی میں پڑھتے تھے – ھمارا گھر راولپنڈی شہر کے کمیٹی چوک میں مری روڈ کے کنارے واقع تھا – یہ کرائے کا مکان […]
MERA MIANWALI NOVEMBER 2019 Read More »