Aajri Naal Gal Baat | Dialogue with a Shepherd |Mianwali Cultural Life

آجڑی نال گل بات

میری ثقافت ،میری زبان ۔۔میری پہچان

نوٹ: میری میانوالی کی علاقائی زبان  کے کئی الفاظ آہستہ آہستہ ختم ہو رہے ہیں ۔میں کوشش کرتا رہتا ہوں کہ نہ صرف یہ الفاظ زندہ رہیں بلکہ نئی نسل ان سے آشکار بھی ہو ۔آج کی معمولی کاوش بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔۔جزاک اللہ ۔

چرواہے سے مکالمہ !(آجڑی نال گل بات)۔۔

رات بہت تھکا ہؤا تھا ۔ بستر پر لیٹتے ہی نیند اگئی ۔

خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ گرمیوں کا موسم ہے اور میں اپنے ماموں زاد بھائی کے ساتھ اپنے گاؤں کے نزدیک ذیلی گاؤں ڈھیر یارو والے میں شکار کر رہا ہوں ۔۔

پیاس اور دھوپ کی شدت ہمیں درختوں کے جٌھنڈ کی طرف لے جاتی ہے جہاں ہمارے گاؤں کا میرا محلے دار چرواہا ککٌو بلوچ ریوڑ کے ساتھ موجود ہے ۔۔

“”آجڑی ککٌو جت بِھڈاں دے اجًڑ نال پانڑیں آلی کھالی تے سر تلے ڈِھلیاں(اینٹیں) رکھ کے تے اکھیاں نٌوٹ کے مٌرلی وجیندا پیا ہے۔۔

 نال آلی ٹاھلی تلے ککٌو دے نِکے مون مٌناری کھیڈدے پئے ہِن۔۔

بھیڈاں تے بکریاں اوگٌل پیںاں مریدیاں ہِن ۔(چارہ کھانے کے بعد جگالی کر رہی ہیں)۔۔

ہِک لیلا بھیڈ دا ڈودھ پیونڑ لئے جالٌنگ تے جِب مریندا کھلا ھئیی ۔

ککٌو دے نال اس دا ڈونگا پیا ہئی ۔۔

جس دے نال او درختاں توں ٹینڑیاں کپیندا ہے۔۔

کجھ بھیڈاں ڈھینگٌر تٌوں پٹھے تے لِلھویاں پیاں کھاندیاں ہِن۔

اساں کھنگورا مارا ہے تاں ککٌو اکھ کھولی ہے تے آ کھا ہس ۔۔۔

“آ ڈاکٹر شِنا توں اِڈے کِڈے ۔اٌکا پنڈی دا تھی گیا ہیں””

بہرحال  دعا سلام کے بعد ککٌو نے ہمارے لئے زمین پر اپنی دھوتی بچھائی اور اس پر ہمیں بٹھا دیا ۔ساتھ ہی اپنے بچوں کو ،جو اب مون مناری چھوڑ کر بِلی دھو کھیل رہے تھے ،ڈانٹتے ہؤے کہا کہ “او للموٹو ! بک ڈے کے مِلو ۔اے کوئ تریا کٌل (غیر) نِن ۔توآڈے چاچے ہن۔ تے ونجوں چاہ بنڑا کے گِھن آو””

اور ساتھ ہی ہمارے ساتھ محو گفتگو ہو گیا اور کہنے لگا “”لالا میڈے چھور اٌکا نلائق ہن ۔۔ننیھالاں  تے گئے ہن ۔میں مدرسے اچ گھتا ہمنیں بھئی ڈوں جماعتاں پڑھ وے سٌن۔بھلا آدھے ہن ابا جڈاں استاد اٌپٹھے ہتھاں تے سوٹیاں مریندا ہے تاں چیکاں نکل ویندیاں ہن ۔اجٌڑ چرساں چا تے سکول نہ وِساں “”

پھر کہنے لگا کہ “تساں تتے ڈوپہریں کے وندے کریندے ہوو ۔””

میں بولا””مرغایاں (مرغابیاں)دے شکار تے کچے گئے ہسے۔۔۔

ہِک آدھ مٌرغای ، ہِک جھل ککڑ تے کانوڑیاں تے ککٌوے ودے تاں ہن ۔بھلا شکار نیں لگا تے ول پیے ہاں””

ککٌو گِٹکاری (ہلکا قہقہہ لگانا)ماری ہے تے نال اکھا ہس۔۔

“”لالا ! تٌساں خاناں دے ڈر توں سًور وی کچہ چھوڑ گئے ہِن تے مٌرغایاں(مرغابیاں) شودھیاں کیشے ہن “”

ہم سب نے قہقہہ لگایا ۔

پھر ککو گویا ہؤا

“”لالا چشمے تاں لوکاں نوں تار ڈِتا ہے (چشمہ بیراج کی وجہ سے تو لوگوں کی موجیں لگ گئی ہیں)۔جینوں گھٌوں دی پینڈ اچ وی کؤی نئی بلیھیندا او وی ہٌنڑ طًرے لای ودے ہِن “”

میں بولا ۔۔لالا ککو اٌکا تپا پیا ہیں ۔۔ہے تاں خیر “”

ککٌو بولا ۔۔””لالا او بھیڈ ڈٹھی ھئی جیہری ترٌوح (جانور کا حمل گر جانا)پئی ہے ،اس واسطے  رڈھ اچوں لاستہ گھا دا نِن کپٌنڑ ڈیندے ۔۔

چوکٌھر گنگدان مال ہے ۔۔فصٌل تے مونہہ مارے تاں قہار گھت ڈیندے ہن۔۔

ہک خان اس ڈیں ڈاچی توں ڈٹھا ہے تے گترڈی(ہنسلی کی ہڈی) تے نلا(ٹانگ کی ہڈی) ترٌٹ پیا ہس۔۔گوانڈھ جو ہے وت وی میں پٌچھڑاں ونج کیتا ہمٌس۔۔۔بھلا پٌچھڑاں کڈھیندا نئی۔۔””

میں نے بات کا موضوع بدلا اور ککو سے پوچھا۔

ککو کونسا گانا مرلی پر گنگنا رہے تھے ،تو کہنے لگا

“لالا۔!! وگدی ندی دا پانڑیں انج جا کے مڑ نئیں آندا جا کے جویں جوانی””

میں نے کہا ۔واہ ککو یار واہ ۔۔تمھیں پرانے گانے یاد ہیں ۔۔تو کہنے لگا ۔۔

“”لمے سِنگٌل(ریلوے کے جنوبی سگنل) کولوں ڈوں سِلمے (سینما) ہوندے ہن ۔۔انھاں سلماں (سینماؤں) تے لالے سدھیر تے فردوس دی کوی سِلٌم(فلم) لگے ہا تاں اٌکا نم چٌھڑیندا “”

میں نے کہا کہ اس دور کے کچھ مزید گانے سنائیں ۔۔

ہماری فرمائش پر اس نے “”چن میرے مکھڑاں “”سدا ناں باغیں بلبل بولے سدا نہ باغ بہاراں “”پٌچھ پٌچھ ہاریاں اکھیاں دل توں ہوسی کدوں دیدار “”کے گانے سناے اور ایک سماں باندھ دیا ۔

اسی دیر میں اس کا ایک بیٹا آ کر کہنے لگا کہ دیگچی میں دودھ ابل رہا ہے ۔۔اس پر ککو نے چادر کی چٌوک سے پتی اور گٌڑ کی دو روڑیاں کھول کر دیں اور ککو خود اٹھا اور درخت سے لٹکی گتھی سے بٹیرہ نکالا ۔منہ میں پانی بھر کر دو تین دفعہ اسے پھو آر دی ،گتھی کو کچھ (بغل) میں دبایا اور بٹیرے کو ہاتھ میں پکڑ کر اس کی تیاری شروع کر دی ۔۔

میں نے ککٌو سے پوچھا:

یار تمھارے ایک بٹیرے کی بڑی مشہوری سنی تھی ۔وہ کدھر ہے ۔

اس پر ککو تھوڑا سا افسردہ ہو گیا اور بولا ۔۔

“”لالا او چِنڑگا بٹیرہ ھئی ۔وڈے وڈے مِدان مارے ہس بھلا چھیکٌڑ تے ھک وڈے پِڑ اچ نس پیا ھئی ۔۔

تے بھگلی تھی گیا “”

ساتھ ہی ککو نے شیطانی ہنسی ہنس کر کہا “”لالا اٌکا اٌجیں آڑ بھگلی تھیا جنجیں عمران خان الا ساڈا میاں آلی آلا چاچا بھگلی تھیا ۔””

میں نے سیریس ہو کر کہا کون سا چاچا ۔۔

ککو نے قہقہہ لگا کر کہا

“”ڈاکٹٌر توں کاکا نہ بنڑ ۔۔اوھا جیہڑا اپڑیں پوسٌر(اپنے علاقے) دا ہے ۔

اٌکا لالا پہلی ٹِیٹ تے نکلا گیا ہے ۔

لالا ڈاکٹٌر گندی نِس کیتی ؟؟

میں نے کہا ” ککو بھرا کؤی مجبوری ہو سٌس۔۔نتاں ایڈی گندی کونڑ کریندا ہے ۔۔جیندی مکھی کونڑ نگلیں دا ہے ۔””

ککو بولا

“لالا ۔وت آپڑیں خان دی دھڑ (حمایت)پیا کرینداں ہیں ناں ۔۔اس دا تورا نہ چا (اس کی طرف داری نہ کر) ۔۔اساں گندی کیتی ہو وے ہا تاں ساڈیاں نسلاں وی پونڑیندیاں پئیاں ہون ہا ۔۔

لالا وت تساں خاناں دے  پیٹھے دا کؤی چھانرنڑ ہے “””

میں نے دوبارہ موضوع تبدیل کیا اور کہا ۔۔۔

“”ککٌو بھرا کتنے پہارٌو(جانور) ہو سٌن تیڈے کول “”

ککو بولا

“”لالا ۔۔ہک گھٹ سو ہن ۔۔کجھ چھتریاں ہن ۔۔کجھ گھبٌنڑ ہن ۔بہوں سٌکیاں ہن ۔””

اس دوران ککو کے بیٹے بٹھلیوں میں چاے لے آئے ۔۔

اور ہم چاے پینے لگے ۔اسی دوران

ریوڑ میں موجود ایک دنبہ نے زور سے دوسرے دنبہ کو”دٌڈی” لگائ اور وہ دنبہ زور سے “باکا”۔۔

اور میری آنکھ کھل گئی ۔۔

اور ککو سے میرا مکالمہ ادھورا رہ گیا ۔۔

اس دفعہ گاؤں گیا تو ککو سے ضرور ملوں گا اور سارے خواب کا احوال سناوں گا۔۔

 

دعاؤں کا طالب!

ڈاکٹر طارق مسعود خان نیازی

شہباز خیل

TARIQ MASOOD KHAN NIAZI

TARIQ MASOOD KHAN NIAZI

DOCTOR  TARIQ MASOOD KHAN NIAZI DOCTOR TARIQ MASOOD KHAN NIAZI WAS  BORN ON MAY 16, 1961 .HE PASSED HIS PRIMARY...
Read More
Mianwali Da Culture

Mianwali Da Culture

"میانوالی دا کلچر" ڈاکٹر طارق مسعود خان نیازی کی تحریروں اور پوسٹس کا ایک خوبصورت مجموعہ ہے، جو میانوالی کی...
Read More
MAAZI KE JHAROKOON SE

MAAZI KE JHAROKOON SE

ماضی کے جھروکوں سے : آج شام کو واک کرکے گھر پہنچا تو تھکاوٹ کی وجہ سے برا حال تھا۔...
Read More
Mianwali Da Culture

Mianwali Da Culture Vedios

Mianwali Da Culture is the collection of videos by DOCTOR TARIQ MASOOD KHAN NIAZI. In these videos he himself narrated...
Read More
chacha Niba Jat-chacha Nawab Baloch

chacha Niba Jat-chacha Nawab Baloch

چاچا  نِبا  جت "(چاچا نواب بلوچ) اپنے گاؤں شہباز خیل میں بھرپور عید گذاری ۔دوست احباب اور رشتہ داروں سے...
Read More
HAMARAY BACHPAN KA MAH RAMADAAN

HAMARAY BACHPAN KA MAH RAMADAAN

ہمارے بچپن کا ماہ رمضان ۔ کل جب افطاری کرنے بیٹھا تو مجھے اپنے بچپن کا ماہ رمضان یاد آ...
Read More
HITO’s KA YADGAR SAFAR

HITO’s KA YADGAR SAFAR

ھیتو کا یادگار سفر پچھلے دنوں چھوٹے بھائی اور میانوالی کے نامور صحافی محترم عبد الرؤف شاہ صاحب نے کسی...
Read More
BACHPAN KE YAAR AUR” JAMATI” SE MULAQAAT :

BACHPAN KE YAAR AUR” JAMATI” SE MULAQAAT :

بچپن کے یار اور "جماعتی" سے ملاقات: پچھلا ہفتہ بڑا مصروف گزرا ۔فیملی میں دو شادیاں تھیں ۔ایک ننھیالوں کی...
Read More
JETH DI GARMI TE CHACHE DULE ALA KUHO

JETH DI GARMI TE CHACHE DULE ALA KUHO

جیٹھ دی گرمی تے : دُنی کراڑ آلی کھوئی تے چاچے دُلے آلا کُھو: آج جب دفتر سے باہر نکلا...
Read More
Meri Saqafat, Meri Zuban Meri Pehchan

Meri Saqafat, Meri Zuban Meri Pehchan

میری ثقافت ،میری زبان ۔۔۔میری پہچان "میں اور میرا میانوالی " کے بعد میری خواہش ہے کہ ایک اور ایسی...
Read More
Aajri Naal Gal Baat | Dialogue with a Shepherd |Mianwali Cultural Life

Aajri Naal Gal Baat | Dialogue with a Shepherd |Mianwali Cultural Life

آجڑی نال گل بات میری ثقافت ،میری زبان ۔۔میری پہچان نوٹ: میری میانوالی کی علاقائی زبان  کے کئی الفاظ آہستہ...
Read More
“AMMAN GHUMAN” DOCTOR TARIQ MASOOD KHAN NIAZI SHAHBAZ KHEL

“AMMAN GHUMAN” DOCTOR TARIQ MASOOD KHAN NIAZI SHAHBAZ KHEL

اماں گھماں : لوک پیا اج عید مناوے میں وی عید مسیتی پڑھی ڈیکھنڑ اچ تاں کٌجھ نیں بدلا ہر...
Read More
PICHHAAI – پِچھائیں

PICHHAAI – پِچھائیں

پِچھائیں : آج کل غصب کی گرمی پڑ رہی ہے ۔راولپنڈی کا مزاج اتنا گرم تو کبھی نہیں تھا ۔چھٹی...
Read More

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top