بچپن کے یار اور “جماعتی” سے ملاقات:BACHPAN KE YAAR AUR” JAMATI” SE MULAQAAT :

پچھلا ہفتہ بڑا مصروف گزرا ۔فیملی میں دو شادیاں تھیں ۔ایک ننھیالوں کی اور ایک سسرال میں ۔دونوں میں شرکت نہ کرنے کی گنجائش نشتہ ۔چنانچہ جمعہ سے اتوار تک میانوالی میں رہا۔ایک شام شہر سے گاؤں شہبازخیل آ رہا تھا کہ ریلوے پھاٹک کے نزدیک بچپن کا جگری یار خان میر (مِیرا) مل گیا ۔تقریبا پچاس برس کے بعد ہماری ملاقات ہوئی۔ۃوہ اصرار کرکے گھر لے گیا ۔گھر میں وہ اور بھابھی ہی نظر آے ۔ بچوں کے بارے میں پوچھنے پر وہ گویا ہؤا :
“”ڈاکٹُر شِنا۔۔کے پّچھدا ہیں۔
ّبًھکھ(غربت) دیرے لا گھتے ہن ۔ اٹھویں چًوں سکول چھوڑ ڈتا ہم۔مربعے تاں ہسے کوناں۔چھیکڑوں (آخر کار) تنگ تھی کے کراچی مًونھ کر گیوم ۔۔پہلے پنج ڈاہ سال تاں بہوں کًتے خصی کِتوم۔جیبے کپًنڑ(جیب تراشی)توں گِھن کے کوئی گندہ کم نم چھوڑا ۔وت اللہ راضی تھی پیا۔ توباں کر کے ڈرائیوری شروع کر ڈتوم۔وت دوبئی لگا گیوم ۔پندرہ سال دوبئی وڈا ٹریلا چلایا ہم ۔۔
اللہ دے کرم نال کراچی اچ آپڑاں ترائے منزلہ مکان بنڑایا ہم ۔آپڑیں ڈوں ڈبے ہن ۔اًکا چِٹی خیر ہِم “”
خان امیر بات کرتے ہوئے پہلی دفعہ رکا .
میں نے پھر اپنا سوال دہرایا ۔۔
“”مِیرا شِنا! کتنے بال ہنیں.. تے او کے کریندے ہن.. تے کتھے ہوندے ہن “”
مِیرا پہلے تو بیوی کی طرف متوجہ ہؤا اور بولا
“”او بھانڑ ماری دی ۔گھنٹہ تھی گیا ڈاکٹّر شِنا ایا بیٹھا ہے تے ہالیں تئیں تیڈی چاہ نیں پکی۔اّکا ٹھڈی ٹھار ہیں ۔۔ماں پانڑیں چوں لنگھ کے چا جایا ۔۔کوئ مِزمانڑ آوے تاں ترِکھ کریندی ہے ۔۔تّوں ہلدی ودی ہیں “”
اس پر بھابھی کہاں چپ رہتی ۔
بولی
“” ہر ویلے اًبھال گھتی ودا ہوندا ہیں ۔دیر تھی گئی جو گوانڈھیاں دے گھر ڈاکٹّر بِھرا واسطے آنڈے گِھنًڑ لگی گئی ہم۔چاہ وی تیار ہے تے آنڈے وی ۔۔بس چینًک گِدی آنی ہاں “””
پھر مِیرا میری طرف متوجہ ہؤا اور بولا
“”لالا ۔۔اللہ ڈوں پٌتر تے ڈوں دِھیاں ڈِتیاں ہن ۔پٌتر وی پڑنا چھوڑے ہم تے دھیاں وی ۔پّتر ڈبے چلیندے ہن ۔دھیاں آپڑیں گھراں اِچ خّش ہن ۔میں اکھا اساں ترمت جنڑاں ھًنڑ وڈکے تھی گئے ہاں ۔۔تے وطن تے ول و نجاں ۔اُنجے وی اماں دے مررًنڑ توں بعد گھر لًگا پیا ہئی۔ اساں ڈوں اتھے ہاں تے او سارے کراچی ہوندے ہن””
اتنے میں چائے اور انڈے آ گئے ۔ بھابھی انتہائی خوش اخلاق اور سادہ گھریلو خاتون ہیں ۔کراچی کی ثقافت اور جدید زندگی کا ان پر کوئی اثر نہیں ہؤا۔۔ہمیں چاے دے کر وہ خود چولہے میں پیڑھی پر بیٹھ کر چائے پینے لگیں ۔
میں اور مِیرا ماضی میں کھو گئے ۔اور ایک ایک کرکے تمام شرارتیں یاد کرنے لگے جو ہم اکٹھی کرتے تھے ۔۔
میں نے کہا “مِیرا یاد ہئی کِنجیں(کس طرح)ہِک راتیں ڈھیر الے مونگے کولوں ہدوانڑیں(تربوز )کھونڑ گئے ہسے۔تے ساہیں جاگ گیا ہئی ۔۔تے کنجیں ملے(دوڑے )ہسے ۔۔
رنگو(اورنگزیب )تے خانہ(خان زمان)تاں انھی گّوئ(اندھا دھند)بًوٹ سًوٹ(پوری شدت سے)بھجے(دوڑے )ہن تے اکڑے نال اڑ کے مونھ دے بھار ونج ڈٹھے ہن ۔”””
مِیرے نے زور سے دل لگا کے قہقہہ لگایا اور کہا ۔۔
“”شِنا ہئی تاں فائر اًچا(اگرچہ فائر اونچا تھا)بھلا انجے لگا ہئی جنجیں کن نالوں لنگھ گئی ہے ۔۔اساں وی وت گالیاں نال ہاں ٹھڈا تاں کیتا ہئی “”
پھر مِیرا مجھے کہنے لگا ۔۔
“”لالا ۔۔خانے نوں خانا نہ آکھیں پیا ۔۔اج کل خانے دیاں دًھوڑاں ہِن ۔او خان زمان خان بنڑ گیا ہے۔کچے اِچ چار ہزار کنال واہئی ہوئ ہِس ۔ہر سال تریاے چار ہزار بوری کنڑنک(گندم )دی چیندا ہے ۔اس نوں کوئی خانا آکھے تاں بھڑ دا ہے ۔””
باتوں میں ایسے مشغول ہؤے کہ پتہ ہی نہیں چلا اور تین گھنٹے گزر گئے ۔۔ ادھر گاؤں میں کھانے پر میرا انتظار ہو رہا تھا ۔۔
میں نےاجازت مانگی تو مِیرا کہنے لگا
“”لالا تًوں وت کڈاں مل سیں ۔اج قسمت نال مل گئے ہاں تاں رات کٹھی کر ساں ۔تینوں۔دیسی کًکڑی کھلویساں ۔۔””
میں نے دوبارہ انے کا وعدہ کرکے مِیرے سے اجازت لی ۔وہ گاڑی تک مجھے چھوڑنے ایا ۔
مِیرے سے رخصت ہونے کے بعد ایک عجیب سا خوشگوار احساس تھا ۔۔ایک ایسا احساس جو کسی بچپن کے جگری دوست سے مل کر ہی ہوتا ہے ۔۔

دعاؤں کا طالب:

ڈاکٹر طارق مسعود خان شہبازخیل

TARIQ MASOOD KHAN NIAZI

TARIQ MASOOD KHAN NIAZI

DOCTOR  TARIQ MASOOD KHAN NIAZI DOCTOR TARIQ MASOOD KHAN NIAZI WAS  BORN ON MAY 16, 1961 .HE PASSED HIS PRIMARY...
Read More
Mianwali Da Culture

Mianwali Da Culture

"میانوالی دا کلچر" ڈاکٹر طارق مسعود خان نیازی کی تحریروں اور پوسٹس کا ایک خوبصورت مجموعہ ہے، جو میانوالی کی...
Read More
MAAZI KE JHAROKOON SE

MAAZI KE JHAROKOON SE

ماضی کے جھروکوں سے : آج شام کو واک کرکے گھر پہنچا تو تھکاوٹ کی وجہ سے برا حال تھا۔...
Read More
Mianwali Da Culture

Mianwali Da Culture Vedios

Mianwali Da Culture is the collection of videos by DOCTOR TARIQ MASOOD KHAN NIAZI. In these videos he himself narrated...
Read More
chacha Niba Jat-chacha Nawab Baloch

chacha Niba Jat-chacha Nawab Baloch

چاچا  نِبا  جت "(چاچا نواب بلوچ) اپنے گاؤں شہباز خیل میں بھرپور عید گذاری ۔دوست احباب اور رشتہ داروں سے...
Read More
HAMARAY BACHPAN KA MAH RAMADAAN

HAMARAY BACHPAN KA MAH RAMADAAN

ہمارے بچپن کا ماہ رمضان ۔ کل جب افطاری کرنے بیٹھا تو مجھے اپنے بچپن کا ماہ رمضان یاد آ...
Read More
HITO’s KA YADGAR SAFAR

HITO’s KA YADGAR SAFAR

ھیتو کا یادگار سفر پچھلے دنوں چھوٹے بھائی اور میانوالی کے نامور صحافی محترم عبد الرؤف شاہ صاحب نے کسی...
Read More
BACHPAN KE YAAR AUR” JAMATI” SE MULAQAAT :

BACHPAN KE YAAR AUR” JAMATI” SE MULAQAAT :

بچپن کے یار اور "جماعتی" سے ملاقات: پچھلا ہفتہ بڑا مصروف گزرا ۔فیملی میں دو شادیاں تھیں ۔ایک ننھیالوں کی...
Read More
JETH DI GARMI TE CHACHE DULE ALA KUHO

JETH DI GARMI TE CHACHE DULE ALA KUHO

جیٹھ دی گرمی تے : دُنی کراڑ آلی کھوئی تے چاچے دُلے آلا کُھو: آج جب دفتر سے باہر نکلا...
Read More
Meri Saqafat, Meri Zuban Meri Pehchan

Meri Saqafat, Meri Zuban Meri Pehchan

میری ثقافت ،میری زبان ۔۔۔میری پہچان "میں اور میرا میانوالی " کے بعد میری خواہش ہے کہ ایک اور ایسی...
Read More
Aajri Naal Gal Baat | Dialogue with a Shepherd |Mianwali Cultural Life

Aajri Naal Gal Baat | Dialogue with a Shepherd |Mianwali Cultural Life

آجڑی نال گل بات میری ثقافت ،میری زبان ۔۔میری پہچان نوٹ: میری میانوالی کی علاقائی زبان  کے کئی الفاظ آہستہ...
Read More
“AMMAN GHUMAN” DOCTOR TARIQ MASOOD KHAN NIAZI SHAHBAZ KHEL

“AMMAN GHUMAN” DOCTOR TARIQ MASOOD KHAN NIAZI SHAHBAZ KHEL

اماں گھماں : لوک پیا اج عید مناوے میں وی عید مسیتی پڑھی ڈیکھنڑ اچ تاں کٌجھ نیں بدلا ہر...
Read More
PICHHAAI – پِچھائیں

PICHHAAI – پِچھائیں

پِچھائیں : آج کل غصب کی گرمی پڑ رہی ہے ۔راولپنڈی کا مزاج اتنا گرم تو کبھی نہیں تھا ۔چھٹی...
Read More

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top