MERA MIANWALI -APR16
میرا میانوالی 1979 میں رمضان المبارک سے چند روز پہلے لالا گھر آیا تو ھم سب دوست اس سے ملنے گئے- لالا نے مجھ سے کہا ‘ میرے پچھلے تین کیسٹس کے لیے تم نے کچھ لکھ کر نہیں دیا- کل میرے والیوم نمبر 14 کی ریکارڈنگ ھے- اس کے لیے ایک اچھا سا گیت […]
MERA MIANWALI -APR16 Read More »