MOHAMMAD MANSHA KHAN BOOKS

منشاخان کو ذوقِ مطالعہ کے ساتھ ساتھ تالیف و تصنیف کا شوق بھی ہے۔ آپ کئی اخبارات، جرائد و رسائل میں اردو و انگریزی زبان میں مضامین و مقالات بھی لکھتے ہیں۔ آپ بے شمار کتب و رسائل کے مصنف ہیں، آپ نے اپنی چند تصانیف کی فہرست اپنی کتاب پسِ نقاب (ماجد گلریز کا مجموعہ کلام) کے صفحہ ۷۹ پر درج کی ہے۔ اس فہرست میں آپ نے اپنی مطبوعہ و غیر مطبوعہ تصانیف کی تعداد 85 لکھی ہے لیکن تاحال آپ کی تصانیف کی تعداد 120 سے زائد ہے۔ اُن میں سے 20 سے زائد کتابیں شائع ہو کر منظرِ عام پر آ چکی ہیں۔ بقیہ کتب میں سے زیادہ تر کتابوں کا کام مکمل ہے اور کچھ زیرِ ترتیب و قلم ہیں۔

محمد منشاخان کی مطبوعہ تصانیف و تالیفات کی فہرست:

 رسالہ حقیقت تصوف (یہ کتاب آپ نے کالج دور میں لکھی تھی اور اس کتاب پر تقریظ پروفیسر محمد ریاض خان صاحب مرحوم، کامرس کالج نے لکھی تھی)

اسرار کلثومیه

شیخ بایزید بسطامی (ایک تعارف)

عکس جمیل جلد اول (قطعات)

 تذکرہ حکیم عبد المجید حیدر صدیقی

 اشعارِ خودی (علامہ اقبال کے اشعارِ خودی)

پسِ نقاب ( ماجد نگریز کا کلام)

 چہل حدیث

اربعین معروف به چہل حدیث ابن آدم

 زمستان بہارِ مومن است

 یار نامہ (صوفی یار محمد کی صحبت میں)

 عارف نامہ (فارسی و اردو تذکرہ شیخ بایزید بسطامی)

 فقیر نامہ (تذکرہ عارف باللہ حضرت بابا عبدالغفار)

 برکات الصلوات

 تذکرہ سید جیون شاہ ہمدانی

زیست نامہ

Shaykh Bayazid Bastami (Published)

Mediation (Published)

Syed Jevan Shah Hamdani

SHAH E BASTAM RESEARCH INSTITUTE OF SUFISM

SHAH E BASTAM RESEARCH INSTITUTE OF SUFISM

 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Scroll to Top