محمد منشاخان کی مطبوعہ تصانیف و تالیفات

MOHAMMAD MANSHA KHAN KI TAHREEREIN

منشاخان کو ذوقِ مطالعہ کے ساتھ ساتھ تالیف و تصنیف کا شوق بھی ہے۔ آپ کئی اخبارات، جرائد و رسائل میں اردو و انگریزی زبان میں مضامین و مقالات بھی لکھتے ہیں۔ آپ بے شمار کتب و رسائل کے مصنف ہیں، آپ نے اپنی چند تصانیف کی فہرست اپنی کتاب پسِ نقاب (ماجد گلریز کا مجموعہ کلام) کے صفحہ ۷۹ پر درج کی ہے۔ اس فہرست میں آپ نے اپنی مطبوعہ و غیر مطبوعہ تصانیف کی تعداد 85 لکھی ہے لیکن تاحال آپ کی تصانیف کی تعداد 120 سے زائد ہے۔ اُن میں سے 20 سے زائد کتابیں شائع ہو کر منظرِ عام پر آ چکی ہیں۔ بقیہ کتب میں سے زیادہ تر کتابوں کا کام مکمل ہے اور کچھ زیرِ ترتیب و قلم ہیں۔ویب سائٹ کے اس حصے میں محمد منشا خان کے مختلف موضوعات پر لکھے گئے مختصر آرٹیکلز شامل ہیں ۔ براہ کرم پڑھ کر لطف اٹھائیں اور ان کے کام کے بارے میں تبصرہ کریں شکریہ  —

MOHAMMAD MANSHA KHAN KI TAHREEREIN

MUSEEBAT NAMA AZ ATTAAR

MUSEEBAT NAMA AZ ATTAAR

ONE DAY IN THE CEMETERY OF MIANWALI

ONE DAY IN THE CEMETERY OF MIANWALI

Masmar Tanga Stand – Mianwali

Masmar Tanga Stand – Mianwali

Ghulam Muhammad known as Abu Al Maani Asri

Ghulam Muhammad known as Abu Al Maani Asri

MAULANA SHEIKH MUHAMMAD HISHAM KABBANI NAQSHBANDI

MAULANA SHEIKH MUHAMMAD HISHAM KABBANI NAQSHBANDI

Faqir Abdul Qadir Shah Gilani, Moch, Mianwali

Faqir Abdul Qadir Shah Gilani, Moch, Mianwali

MUHAMMAD MANSHA KHAN

MUHAMMAD MANSHA KHAN

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Scroll to Top