CHACHA AKBAR CYCLEON WALA… AIK YAADGAR KIRDAR
چاچا اکبر سائیکلوں والا ۔۔۔ایک یادگار کردار میں 1971 سے 1976 تک سنڑل ماڈل ہائی سکول میں پڑھتا رہا ہوں ۔یہ ایک ایسا دور تھا جہاں پڑھائی اور امتحانات کی پریشانیوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی مار کا خوف اور سکول کے ڈسپلن کی پابندی ہر وقت ملحوظ خاطر رہتی ۔بہت کم مواقع ایسے […]
CHACHA AKBAR CYCLEON WALA… AIK YAADGAR KIRDAR Read More »

