SYED NASEER SHAH
آسمانِ ادب کا شہابِ ثاقب۔۔سید نصیر شاہ حدِ ادب انوار حسین حقی سید نصیر شاہ18 دسمبر کی شام اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔اردو ادب کا ایک عہد تمام ہوگیا۔سید نصیر شاہ اردو ادب و صحافت کے ایک معتبر حوالے کے طور پر ہمیشہ تاریخ میں زندہ رہیں گے۔ مرحوم کی علمی ادبی صلاحیتوں کا […]