Qabar Se Bahar
قبر سے باہر پیر حضرت ایوب طاہر کردی محمد اکبر خان خنکی خیل کا واقع فیس بک پر یہ تصویر دیکھی جس پر لکھا تھا کہ مدفون شخصیت کا یہ پیر قبر سے سو سال سے باہر ھے – تجسس ھوا – مذکورہ مدفون شخصیت ، حضرت ایوب کردی کا نام پہلے کبھی نہی سنا […]