Molana Ka Aik Nadir Khawab
مولانا کا ایک نادر خواب 2 مئی – 2001 آج مجاهد ملت عبدالستار خان نیازی مرحوم کی برسی هے – ان کی یاد میں ان کا ایک نادر خواب آپ سے شیئر کر رہا هوں ، جو کچه عرصہ پہلے میں نے پوسٹ کیا تھا – مولانا کا یہ خواب ان دوستوں کی رهنمائی کیلئے …