MAAZI KE JHAROKOON SE
ماضی کے جھروکوں سے : آج شام کو واک کرکے گھر پہنچا تو تھکاوٹ کی وجہ سے برا حال تھا۔ بستر پر لیٹ گیا ۔کمرے میں ہیٹر جل رہا تھا ۔پھر بھی کہیں سے آواز آئی کھڑکیاں اور دروازہ بند کرو۔۔ اندر سردی آ رہی ہے ۔۔ مجھے اپنا بچپن یاد آ گیا جب ہم […]
MAAZI KE JHAROKOON SE Read More »