Roohein Bulanay Ka Khail
روحیں بلانے کا کھیل ایک ذاتی تجربہ شرلاک هومز کے خالق ڈاکڑ سر آرتهر کانن ڈائل کو پیغام ملا کہ اس کا ایک دوست قریب المرگ ھے اور وہ اس سے بات کرنا چاہتا ھے – موصوف نے جواب دیا ، فے الحال میں بہت مصروف هوں – میں بعد میں اس کی روح سے …