Is Post Ki Kahani
اس پوسٹ کی کہانی میں جانے کن خیالوں میں فیس بک کی نیوز فیڈ دیکھ رہا تھا اور دوستوں کی جنرل پوسٹ پڑھ ریا تھا کہ میرے سامنے میری ہی ایک پرانی پوسٹ آئی جو میانوالی کے پردہ سسٹم اور گھر کے اندرونی میکنزم کے بارے میں هے – میری عادت هے ، وقت ملے …