WAQAR AHMED MALIK KE AFSAANAY AUR ADBI O SAQAFATI TAHREEREIN
A section the collection of waqar ahmed malik Afsana,s
AADHI RAAT KA CHAAND by WAQAR AHMED MALIK
آدھی رات کا چاند افسانہ-تحریر۔۔۔۔ وقاراحمد ملک “شیرو مجھے تنہائی سے بہت ڈر لگتا ہے”۔ ” کیوں؟ تنہائی تو یادوں کو سنبھالنے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔ یہی تو وہ لمحات ہوتے ہیں جن کو بندہ اپنا کہہ سکتا ہے “۔ ” نہیں، مجھے یادوں کو تازہ کرنے کے لیے تنہائی نہیں چاہیئے۔ پتہ …
KHAMOSH HAWILEY By WAQAR AHMED MALIK
خاموش حویلی- تحریر:وقار احمد ملک شہر کا یہ قدیم حصہ آہستہ آہستہ پُر سکون ہوتا جا رہا ہے۔ لوگوں نے اس خاموش علاقہ کے بڑے بڑے کشادہ صحنوں کو چھوڑ کر نئے شہر کی جدید کالونیوں کے چند مرلوں کے منقش ڈربوں میں خوشی خوشی قید قبول کر لی ہے۔ زمانہ جدید کے شور و …
MEHROO – AFSANA -WAQAR AHMED MALIK
مہرو….. افسانہ …….وقار احمد ملک یہ قصبہ آج بھی اس بھری پری دنیا سے کٹا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ یہاں صدیوں سے اداسی، خاموشی اور ویرانی کی حکومت ہے۔ یہاں کے لوگ بھی دھیمے لہجے میں باتیں کرتے ہیں ۔ وہ بولتے بھی اشد ضرورت کے وقت ہیں۔ عام طور پر معمول کی باتیں اشاروں …
BOORHA DARAKHT- AFSANA. WAQAR AHMED MALIK
بُوڑھا درخت افسانہ۔۔۔۔وقار احمد ملک شہر سے کچھ فاصلے پر بابا معصوم شاہ کا صدیوں پرانا مزار دُور دُور تک پھیلے ہوئے ریت کے خاموش سمندر میں سکون کی نیند سو رہا ہے۔ سردیوں کی طویل راتیں اور گرمیوں کی تپتی دوپہریں اپنے سکوت اور طلسم کی وجہ سے جانی جاتی ہیں لیکن بابا معصوم …