فقیر حافظ مظفر خان رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ (حافظ والا)

فقیر حافظ مظفر خان ایک عظیم روحانی شخصیت تھے۔ آپ ہی کے دم قدم سے حافظ والا شہر کی بنیاد پڑی۔ آپ کے والد محترم کا نام اغر خان تھا ۔ آپ کا خاندان افغانستان سے دہلی آیا اور جنگ آزادی 1857 ء کے دوران جب افراتفری کا دور تھا دہلی سے نورپور تھل اور پھر جنڈانوالہ ضلع بھکر میں رہائش پذیر ہو گیا۔ فقیر مظفر خان کی پیدائش 1793 ء میں جنڈانوالہ میں ہوئی۔
آپ نے ابتدائی تعلیم و تربیت مقامی طور پر حاصل کی اور روحانی مدارج ٹمن ملتان تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال کی ایک بزرگ روحانی شخصیت کی معرفت طے کرتے رہے۔ آپ اکثر وہاں مرشد کی خدمت میں حاضر رہتے تھے۔ آپ نے اپنے مرشد کے حکم سے ہی گھر کو خیرباد کیا اور ایک جنگل بیابان جگہ پر ڈیرہ ڈال دیا۔ گھاس پھونس کی جھونپڑی میں اللہ اللہ کیا کرتے تھے۔ پھر انسانی ضروریات کی خاطر آپ نے یہاں ایک کنواں بنوایا۔ اللہ والوں کی کشش لوگوں کو یہاں اس صحرا میں لے آئی۔ آہستہ آہستہ لوگ آپ کی خدمت میں یہیں پر رہنے لگے اور یہ جگہ آپ ہی کی نسبت سے حافظ والا مشہور ہو گئی۔ آپ سے روحانی فیض حاصل کرنے والے بے شمار لوگ تھے خصوصاً سوانس کے علاقے کے لوگ آپ کے بے حد عقیدت مند تھے۔
آپ کے وصال کے بعد آپ کا شاندار روضہ بنانے کا پروگرام بنایا گیا۔ عظیم الشان بنیادیں رکھی گئیں لیکن نامعلوم وجوہات کی بناء پر اس کا روضہ نہ بنایا جا سکا۔ آج بھی آپ کے روضہ پاک کی عظیم الشان عمارت آپ سے محبت کرنے والوں کو یاد دلاتی ہے کہ آؤ اور جس محبت سے اس کی بنیادیں ڈالی تھیں اس ادھورے کام کو تکمیل تک پہنچاؤ۔
وصال: آپ کا وصال 10 شوال 1289 ھ بمطابق 1872 ء ہوا۔
اولاد: آپ کے دو بیٹے فقیر حافظ شیرمحمد اور فقیر حافظ فتح محمد تھے ۔ فقیر شیر محمد ایک بلند پایہ صوفی شاعر تھے آپ نے متعدد کافیاں تحریر فرمائیں۔ فقیرعبدالمجید خان تحصیل ناظم پپلاں آپ ہی کی اولاد میں سے تھے۔
حوالہ: تحریر شیخ محمد عارف صاحب SST گورنمنٹ ہائی سکول حافظ والا
فقیر حافظ مظفر خان حافظ والا قبرستان کی تصاویر جہاں حافظ مظفر ان کے بھائی بیٹے اور پوتے کی قبریں ہیں










بشکریہ-سید طارق مسعود کاظمی-مصنف کتاب سرزمین اولیا میانوالی
A faqir named Pir Adil died some 100 years ago and was buried inside the town of Isa Khel, where...
Read More
ON THE ENTRENCE THE NAME OF HAZRAT SHEIKH MUHAMMAD GHAUS (RA) FATHER OF HAZRAT SHEIKH MUSA AND HAZRAT SHEIKH MUSA...
Read More
PIR HAMEED ULLAH PATHAN ENTRANCE TO SHRINE PIR HAMEED ULLAH PATHAN GRAVE OF PIR HAMEED ULLAH PATHAN LIFE OF PIR...
Read More
PIR WARIS SHAH ISA KHEL MIANWALI PIR WARIS SHAH SAJRA OF PIR WARIS SHAH GRAVE OF PIR WARIS SHAH -...
Read More
PIR GHULAM RUBBANI SHAH QAMAR ABAD SHARIF NEAR DARA TANG ISA KHEL MIANWALI SYED MUHAMMAD SALEEM SHAH SON OF PIR...
Read More
HAZRAT KHWAJA GHULAM ZAINUDDIN CHISHTI NAZAMI TIBA-TRAG SHARIF ISA KHEL MIANWALI ENTERANCE TO HAZRAT KHWAJA GHULAM ZAINUDDIN CHISHTI NAZAMI HAZRAT...
Read More
WELCOME TO WORLD OF PIRs OF BHOR SHARIF (BHORVIES ) Bhor Sharif is a town situated in district Mianwali,punjab,pakistan.It is...
Read More
[youtube=http://www.youtube.com/watch?v=iwMSLQa_5TA&w=560&h=402] Hazrat Pir Hafiz Mazhar Qayyum Sahab (Naseem khan & Aamir khan)Talib e DUa [youtube=http://www.youtube.com/watch?v=4g7-_T43DZQ&w=507&h=402] PEER MAZHAR QAYYUM SAHAB NAMAZ...
Read More
HAZRAT MIAN MALUK KUNDAL ISA KHEL KHANGAH MIAN MALUK Mian Maluk, a saint who was an Isa Khel, was...
Read More
KHANQAH SIRAJIA IS FAMOUS DUE TO HADHRAT/HAZRAT KHWAJA KHAN MUHAMMAD SAHIB (AMEER, AALAMI MAJLIS TUHAFFAZ E KHATAM E NUBUWWAT, PAKISTAN)....
Read More
SUFISM IS, ACCORDING TO ITS ADHERENTS, THE INNER, MYSTICAL DIMENSION OF ISLAM. A PRACTITIONER OF THIS TRADITION IS GENERALLY...
Read More
HAZRAT SULTAN MUHAMMAD ZAKARIA King Akbar invaded India in 1600 AD, an elder Sheikh Jalaluddin from Baghdad also came to...
Read More
تحریر-سید طارق مسعود کاظمی-مصنف کتاب سرزمین اولیا میانوالی آپ مولانا غلام علی صاحب کے گھر 1843 میں ایک چھوٹی...
Read More
حضرت علامہ ابوالسعد احمد خان قدس سرہ -خانقاہ سراجیہ کھولہ شریف تحریر-سید طارق مسعود کاظمی-مصنف کتاب سرزمین اولیا میانوالی تھل...
Read More
مولانااحمد خان نیازی کوٹانے خیل رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ (روکھڑی) تحریر-سید طارق مسعود کاظمی-مصنف کتاب سرزمین اولیا میانوالی ...
Read More
حضرت میاں اللہ یارمیانہ رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ(بوری خیل) تحریر-سید طارق مسعود کاظمی-مصنف کتاب سرزمین اولیا میانوالی میاں اللہ یارعلیہ...
Read More
بابا خاصہ -حضرت امید علی شاہ-(ملا خیل تحصیل عیسٰی خیل) ملا خیل شہر کے قریب ہی ایک خوبصورت پہاڑی...
Read More
بابا تلیئر شاہ (ہرنولی) ہرنولی شہر کے قبرستان میں بہت ہی مشہور بزرگ بابا تلیئر شاہ کا مزار واقع ہے۔...
Read More
حضرت عبدالغفور باہی علیہ الرحمہ (مٹھہ خٹک) تحریر-سید طارق مسعود کاظمی-مصنف کتاب سرزمین اولیا میانوالی آپ باہی خاندان کے چشم...
Read More
HAZRAT MIAN PALLA REHMAT ALLAH TAALA ALAIHISAWANS حضرت میاں پلہ رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ (سوانس) سوانس کے قدیمی قبرستان میں...
Read More
حضرت شیخ نیکا علیہ الرحمہ (ملا خیل) آپ کا مزار ملا خیل کے قبرستان میں ہے۔ ملا خیل ،...
Read More
حضرت علامہ مولاناخواجہ احمد خان ثانی میروی رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ (میرا شریف ضلع اٹک) اگرچہ آپ کا مدفن میرا...
Read More
شیخ تور باہی قادری رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ (نزد ڈھوک محمد خان برلب کنارہ نالہ گمبھیر ) نیازی خاندان میں...
Read More
حضرت نور محمدگھنجیرہ علیہ الرحمہ (ڈنگ کھولہ) بکھڑا کی سرزمین میں کوئی ایسی کشش رہی کہ ا ولیائے کرام دور...
Read More
حضرت مولانا محمد اکبر علی چشتی میروی رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ (میانوالی) تحریر-سید طارق مسعود کاظمی-مصنف کتاب سرزمین...
Read More
حضرت شاہ مظفر دہلوی المعروف چپ شاہ رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ (کالا باغ) آپ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ دہلی سے...
Read More
فقیر حافظ مظفر خان رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ (حافظ والا) فقیر حافظ مظفر خان ایک عظیم روحانی شخصیت تھے۔ آپ...
Read More