MERA MIANWALI-FEBRUARY-2022
منورعلی ملک کےفروری2022 کےفیس بک پرخطوط میرا میانوالی– نفیس مزاج ، خوش ذوق ، خوش لباس ، خوش اخلاق پروفیسر ملک سلطان محمود اعوان گورنمنٹ کالج میانوالی میں ہیڈ آف انگلش ڈیپارٹمنٹ تھے – پشاور یونیورسٹی سے ایم اے انگلش کرنے کے بعد گورنمنٹ کالج میانوالی میں انگلش کے لیکچرر مقرر ہوئے ، ملازمت کا تمام […]
MERA MIANWALI-FEBRUARY-2022 Read More »