Raja Salagar Ka Kala Bagh Maazi Ke Jharokon Se
راجہ سلاگر کا کالا باغ –ماضی کے جھروکوں سے ڈاکٹر کی دی ہوئی دوا کھانے کے بعد میں اپنی چارپائی پر لیٹا ہی تھا کہ نہ جانے کب آنکھوں پر نیند کا غلبہ طاری ہوگیا۔ پھر جب آنکھ کھلی تو میرے سامنے جو منظر تھا، اسے دیکھ کر میں چند لمحوں کے لیے بالکل
Raja Salagar Ka Kala Bagh Maazi Ke Jharokon Se Read More »
