Maa -“Mere bachay aabad o shaad hain. Bas dua hai woh aabad rahein.”
افسانہ ۔۔۔ ماں “میرے بچے آباد و شاد ہیں۔ بس دعا ہے وہ آباد رہیں۔” جب بھی زینت خاتون اپنے بچوں کے بارے میں بات کرنے لگتی تو اسی وقت آنسو اسکی بوڑھی آنکھوں سے بہنے لگتے۔ اس کے جھریوں بھرے چہرے سے آنسو صدیوں کی حسرتیں سمیٹ کر کچے فرش پر جا گرتے۔ کچے
Maa -“Mere bachay aabad o shaad hain. Bas dua hai woh aabad rahein.” Read More »
